تازہ ترین

لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں نومولود بچے کو چھوڑ کر فرار ہونے والی خاتون سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان 21 اپریل کو بچے کو ہسپتال کی ایمرجنسی میں مردہ چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے۔ گرفتار ملزمان میں آمنہ بی بی اور اللّٰہ وسایا شامل ہیں، جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔ تیسری ساتھی ملزمہ ثناء کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement