تازہ ترین

گرین ٹاؤن میں 6 سالہ بچی پر مبینہ بہیمانہ تشدد کے نتیجے میں بچی جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق 6 سالہ بچی فاطمہ کے جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے واضح نشانات پائے گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ بچی کی لاش ایک سے دو روز پرانی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے دوران بچی کے والد اور سوتیلی ماں کو ہسپتال سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement