لاہور :بیوی سے جھگڑا،شوہر نے خود کو آگ لگا لی
گرین ٹاؤن کے علاقے میں 30 سالہ شخص نے خود سوزی کی کوشش کی ہے۔
فاروق احمد نامی شخص نے بیوی سے جھگڑا کرکے خود کو آگ لگا لی۔پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔