تازہ ترین

لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع ایک ہوٹل سے غیر ملکی شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق 60 سالہ ایاز علی کی لاش پولیس اسٹیشن کے قریب واقع سمارٹ ہوٹل سے ملی، جس کے بعد اسے تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی لینڈزلینڈ کا شہری تھا، جبکہ موت کی اصل وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد کیا جائے گا۔واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement