تازہ ترین

یہ بسنت آخر اتنی ضروری کیوں ؟

لاہور کے علاقے شاد باغ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان گردن پر ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا۔موٹرسائیکل سوار 24 سالہ بلال شاد باغ کے علاقے سے گزر رہا تھا کہ اچانک اس کی گردن پر ڈور پِھر گئی۔ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی ہو گیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، جس نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسے اسپتال منتقل کردیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement