تازہ ترین

شاد باغ کے علاقے شیر شاہ روڈ کے قریب 23 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق متوفیہ کی شناخت 23 سالہ زینب بی بی کے نام سے ہوئی ہے واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں۔ضروری قانونی کارروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement