تازہ ترین

جاپان کے جزیرے کیوشو میں 7.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کے باعث سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے جاری کردہ بیان کے مطابق جاپان کے جزیرے کیوشو میں 7.1 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے بعد ایک میٹر بلند سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement