سعودی عرب: قصیم میں بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
سعودی عرب کے شہر قصیم میں بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ قصیم میں یہ ٹریفک حادثہ بس کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔