کراچی، لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ لانڈھی کے علاقے بابر مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 25 سالہ عثمان کے نام سے کی گئی متوفی لانڈھی کا رہائشی تھا ۔
Leave A Comment