تازہ ترین

رحیم یارخان کے علاقے اسلم ٹاؤن میں 18 برس کی ذہنی معذور لڑکی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ لڑکی کی لاش مین ہول سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئی  ہے .

اہل محلہ کا کہناہے کہ 4 روز سے میونسپل کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر کو شکایات کررہے ہیں لیکن کوئی نہیں سن رہا۔

اسسٹنٹ کمشنرصادق آباد کا کہناہے کہ سینٹری سپروائزر کےخلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement