تازہ ترین

لاہور میں اندرون شہر دہلی دروازہ کے قریب کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی۔آتشزدگی کے باعث دکان میں موجود سامان جل گیا۔ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement