تازہ ترین

لاہور میں گھریلو ناچاقی کے باعث 2 مختلف واقعات میں خواتین کے قتل کے الزام میں ان کے شوہروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ واقعات شاہدرہ اور کاہنہ کے علاقوں میں پیش آئے۔شاہدرہ میں ملزم اعجاز نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کیا جبکہ کاہنہ میں ایک اور ملزم نے چھری کے وار سے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement