تازہ ترین

لاہور کے  ویلنشیا ٹاؤن  میں 10سالہ بچے کے گلے پر  پتنگ اڑانے والی ڈور پھر گئی۔10 سالہ بچے مصطفی آفندی کو گلے پر معمولی کٹ لگا. یہ  بچہ  ویلنشیا ٹاؤن ایل بلاک پارک میں دوستوں کےکھیل کود رہا تھا۔محمد مصطفیٰ آفندی کے گلے پر کھیلتے ہوئے  ڈور پھر گئی ۔ یہ واقعہ شام 7 بجے ہوا جب اندھیرا ہو چکا تھا۔ بچہ خوش قسمتی سے زیادہ زخم آنے سے محفوظ رہا ہے۔