تازہ ترین

لاہور علاقے شاہدرہ میں بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس نے سسر کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کے والدین نے تھانے میں مقدمے کی درخواست دی تھی۔اس کیس سے متعلق پولیس مزید تحقیقات بھی کر رہی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement