تازہ ترین

کلمہ چوک کے قریب میٹروبس میں آگ لگ گئی ۔ تمام مسافروں کو میٹرو بس سے بحفاظت اتار دیا گیا،بس کے عملے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا،میٹرو بس کے انجن میں خرابی کی وجہ سے واقعہ پیش آیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement