صدر آل پاکستان انجمن تاجران کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔مرحومہ کے انتقال کے بعدخالد پرویز کی رہائش گاہ پر عزیز و اقارب اور اہل علاقہ کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جہاں تعزیت کرنے والوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام 5 بجے ڈی ایچ اے میں ادا کی جائے گئی۔