تازہ ترین

شہر کی اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمت  اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔14 روپے اضافہ کے بعد چکن گوشت کی قیمت 461 روپے سے بڑھ کر 475 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

دوسری جانب رمضان بازاروں میں شہریوں کو قدرے ریلیف دیا جا رہا ہے جہاں مرغی کا گوشت 460 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔برائلر کی سرکاری قیمتوں کے مطابق زندہ برائلر کا فارم ریٹ 300 روپے فی کلو جبکہ تھوک ریٹ 314 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔