تازہ ترین

شہر بھر میں مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے بارش اور ژالہ باری  کا سلسلہ جاری ہے۔  شہر میں ڈیڑھ گھنٹے کے دوران اوسطاً 24.4 ملی میٹر  جبکہ سب سے زیادہ لکشمی چوک میں 65 ملی میٹر بارش ریکارڈ  کی گئی۔ جیل روڈ پر 31 ،ایئرپورٹ پر 14.4، گلبرگ میں 28.2 ملی میٹر، لکشمی چوک میں 65 ، اپرمال میں 22 ملی میٹر بارش ریکارڈ  کی گئی۔  مغلپورہ میں 7 ،تاجپورہ میں 26 ، نشتر ٹاؤن میں 5.8 ،چوک ناخدا میں 20.8 ، ،پانی والا تالاب میں 44 ملی میٹر ، فرخ آباد میں 13.8، گلشن راوی میں 42.4  ، اقبال ٹاؤن میں 25.4 ، سمن آباد میں 36، جوہر ٹاؤن میں 8.4 ، شادی پورہ میں 7.8 جبکہ سگیاں میں 29.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ  کی گئی۔

Leave A Comment

Advertisement