تازہ ترین

مغلپورہ میں منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار، سی سی ڈی سول لائنز نے ملزم حیدر کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا۔ ملزم کو ناکے پر سی سی ڈی نے رکنے کا اشارہ کیا ، ملزم نے رکنے کی بجائے موٹرسائیکل بھگا دی اور کھمبے سے ٹکرا گیا،زخمی حالت میں گرفتار ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے۔