تازہ ترین

گجرپورہ کے کرول گاؤں میں بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت محمد عظیم کے نام سے ہوئی۔بیٹے نےجائیداد کے تنازع پر  80سالہ باپ کو فائرنگ کر کےقتل کیا۔واقعے کے بعد ملزم فرار  ہو گیا، پولیس نےلاش تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ملزم کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement