جھنگ میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کے مبینہ اغواء اور زیادتی کرنیوالا مرکزی ملزم لاہور سے گرفتار
جھنگ سے طالبہ کے مبینہ اغوا اور زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
جھنگ میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کو مبینہ اغواء اور زیادتی کرنیوالے مرکزی ملزم کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کی طالبہ کو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ متاثرہ طالبہ گزشتہ روز علاج کے دوران ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئی تھی۔