لاہور : فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے گر کر زخمی
پاکستانی فلم اسٹار میرا دفتر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ فلم اسٹار میراسیڑھیاں اترتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں۔میرا کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہےان کو کمر میں چوٹیں آئی ہیں۔

Leave A Comment