تازہ ترین

لاہور میں معروف کاروباری شخصیت میاں ادریس کو ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔میاں ادریس کا نام پی این آئی ایل میں شامل تھا، میاں ادریس لاہور ایئرپورٹ سے بیرون ملک فلائی کرنے لگے تو امیگریشن حکام نے روک لیا۔ میاں ادریس کیخلاف 12 ارب روپے کے ’’بجلی فراڈ‘‘کا مقدمہ درج ہے، ایف آئی اے فیصل آباد میں مقدمہ نمبر 35 /2026 درج کیا گیا، فیسکو کے2 سابق افسران سعید اختر اور خورشید عالم بھی حراست میں لے لیے گئے ہیں ۔

Leave A Comment

Advertisement