تازہ ترین

لاہور میں بادامی باغ کے علاقے میں شوہر نے تشدد کر کے بیوی کوقتل کردیا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement