تازہ ترین

لاہور  کے علاقے ہربنس پورہ میں فائرنگ سے16سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہناتھا کہ مقتول سعد والد کے ساتھ عدالت پیشی کیلئے جارہا تھا،فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، نوجوان سعد چندماہ قبل قتل کیس میں ضمانت پر رہا ہوا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement