تازہ ترین

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مظفرآباد میں ہیلی کاپٹر سانحے میں اہلکاروں کی شہادت اور مری میں گاڑی میں لگنے والی آگ میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔

Leave A Comment

Advertisement