تازہ ترین

جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ مانگا منڈی میں مقابلے کے دوران ملزم سلیم پکھنڈی ہلاک ہوگیا، چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کانسٹیبل زخمی ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ایس ایچ او مانگا منڈی کےگھر میں ڈکیتی بھی کی تھی، ملزم پولیس پر فائرنگ کے متعدد واقعات میں ملوث تھا۔

Leave A Comment

Advertisement