لاہور : ٹرک کی آٹورکشہ اورموٹرسائیکل کوٹکر, 2 افراد جاں بحق
رائیونڈروڈ،چنارباغ کےقریب ٹرک کی آٹورکشہ اورموٹرسائیکل کوٹکر مار دی ۔ریسکیوحکام کے مطابق حادثےمیں2افرادجاں بحق،3زخمی ہوگئے،متوفین میں32سالہ دلبراور28سالہ مبشرشامل ہیں ۔زخمیوں میں42سالہ منصور،28سالہ سمیرا،4سالہ نورفاطمہ شامل ہیں ۔ بستی امین پورہ رائیونڈکےرہائشی متوفین موٹرسائیکل پرسوارتھے ۔زخمیوں کوطبی امدادکیلئےرائیونڈہسپتال منتقل کردیاگیا
Leave A Comment