لاہور : ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر سے بچے کی لاش برآمد ، ریسکیو حکام
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر سے بچے کی لاش ملی ہے ۔ بچے کی عمر 12 سال کے قریب ہے، شناخت نہ ہو سکی۔ میت قانونی کارروائی کے پیش نظر متعلقہ پولیس کے حوالے کردی گئی ۔