اوکاڑہ :ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار ، مال مسروقہ برآمد
ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد. پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ طیب سعید شہید کی سربراہی میں پولیس کی کارروائی . ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار ملزمان کی شناخت سہیل اور ارشد کے ناموں سے ہوئی. پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے 5 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد.جس میں 2 موٹرسائیکلز ، کیبل اور نقدی شامل . ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد. دوران تفشیش ملزمان نے متعدد ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے