تازہ ترین

پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی اظہر نوید کو فراڈ کیس میں گرفتار کرلیاگیا۔  ڈی ایس پی نے شہری سے گاڑیوں کے عوض دھوکہ کیا، اظہر نوید نے شہری حسام سے 3 کروڑ 33 لاکھ کی کثیر رقم ٹرانسفر کروائی۔شہری کی درخواست پر اظہر نوید اور اسکے بیٹے نائل اظہر پر تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمہ درج ہوا جس کی تفتیش جاری ہے

ڈی ایس پی اظہر نوید سکیورٹی ڈویژن میں تعینات ہے جنہوں نے دو لگژری گاڑیوں کی رقم ہتھیائی۔