تازہ ترین

شیخوپورہ میں گھوڑے کی لات لگنے سے بچہ دیوار سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ بھکھی گاؤں میں پیش آیا ہے۔مرنے والے بچے کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement