تازہ ترین

اکبری گیٹ میں بیوی کو آگ لگا کر جھلسانے والے شوہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق اکبری گیٹ میں 3 روز قبل ملزم نے مبینہ طور پر 25 سالہ بیوی کو آگ لگا دی تھی جس سے وہ شدید جھلس گئی تھی۔متاثرہ خاتون نے اسپتال میں ہوش میں آنے پر بیان دیا ہے کہ اسے شوہر نے آگ لگائی تھی جس پر پولیس نے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کے دیگر پہلوؤں کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement