تازہ ترین

تھانہ صدر اوکاڑہ نے مویشی چور . تھانہ بی ڈویثرن نے منشیات فروش گرفتار کر کے مقدمات درج کرلئے.

پولیس تھانہ صدر کے اے ایس ائی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مویشی چور کو  گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 49A/2L کے رہائشی محمد تنویر کی سرقہ کی گئی بھینس برآمد کر کے مدعی مقدمہ کے حوالے کر دی. جبکہ ملزم سے مزید تفشیش شروع کر دی ہے.

پولیس تھانہ بی ڈویثرن نے دوران گشت لاری اڈا اوکاڑہ کے قریب سے ساہیوال کے رہائش شراب فروش کامران عرف موچھا کو قابو کرکے ایک کین میں ڈالی گئی شراب 18 لیٹر برآمد کرکے قبضہ میں لے لی.پولیس نے مقدمات درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے.

Leave A Comment

Advertisement