تازہ ترین

لاہور میں ایک عوامی مقام پر جواء کھیلتے ہوئے 9 ملزمان گرفتار  کرلیے گئے۔ لیاقت آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر دھلے فلیٹس کے باہر سے ملزمان کو حراست میں لیا،  ملزمان پبلک فلیٹس کے باہر گلی میں لڈو گیم پر جواء کھیل رہے تھے، ملزمان سے داوں پر لگی رقم برآمد کرکے مقدمہ درج انویسٹی گیشن کے حوالے  کردیا گیا۔ 

Leave A Comment

Advertisement