لاہور میں اچھرہ پل پر ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق کٹی پتنگ کی ڈور نوجوان ابوبکر کی گردن پر پھر گئی۔زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی ابوبکر کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement