تازہ ترین

لاہور میں لوئر مال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروشی میں ملوث ملزم عامر رفیق کو گرفتار کر لیا ہے۔ملزم پابندی کے باوجود پتنگ فروشی کا دھندہ کر رہا تھا ۔ملزم  پتنگوں کی ترسیل کے لیے بڑے گتے کے ڈبوں کا استعمال کرتا تھا تاکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بچ سکے۔پولیس نے ملزم کے قبضے سے ہزاروں روپے مالیت کی 100 پتنگیں جبکہ 3 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر کے اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement