تازہ ترین

کاہنہ کے علاقے راجپوتہ گاؤں میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، جسے مبینہ طور پر بھینس چور قرار دیا جا رہا ہے۔پولیس کے مطابق 6 سے 7 افراد شہری جہانگیر کی بھینس چوری کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ اسی دوران محلے داروں نے انہیں دیکھ لیا اور ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی۔ ملزمان نے فرار ہونے کے لیے ہوائی فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک ملزم خود ہی زخمی ہو گیا۔زخمی شخص کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement