تازہ ترین

شہر کے مختلف علاقوں میں 3 سے 4 گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہونے لگی۔  لیسکو کی بجلی کی طلب 3050 میگاواٹ ہے جبکہ این پی سی سی کی جانب سے لیسکو کو 2450 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے، جس کی وجہ سے لیسکو کا شارٹ فال 600 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔شارٹ فال کی وجہ سے دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 5 سے 6 گھنٹے تک ہے۔

Leave A Comment

Advertisement