لاہور : آوارہ کتے کے کاٹنے سے کمسن بچی جاں بحق
ٹاؤن شپ میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے کمسن بچی کے جاں بحق ہو گئی۔وزیراعلی مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے۔وزیراعلی مریم نواز نے نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے

Leave A Comment