لاہور : ہنجروال میں ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار زخمی
لاہورکے علاقے ہنجروال میں ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ ڈور پھرنے سے 47سالہ شہری کو ناک اورگردن پر زخم آئے،جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave A Comment