تازہ ترین

مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مہنگا ہوا ہے، جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 519 روپے فی کلوگرام مقررکردی گئی ہے۔صافی گوشت 570 روپے فی کلوگرام تک فروخت ہورہاہے۔مرغی کا فارم ریٹ 330 ،ہول سیل 344،اور پرچون قیمت 358 روپے فی کلومقرر کیاگیاہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement