لاہور : غیرقانونی شیشہ ڈورکی سپلائی ناکام،ملزم کےقبضےسے80 چرخیاں برآمد
چوکی کرول گھاٹی پولیس نےغیرقانونی شیشہ ڈورکی سپلائی ناکام بنادی۔چوکی انچارج نے ٹیم کےہمراہ کارروائی کی۔قاتِل ڈورفروخت کرنےوالے ملزم اکبرنویدکوکرول گھاٹی روڈسے ڈورکےکارٹن سمیت گرفتارکیاگیا۔ ملزم کےقبضےسے80عددتیارشیشہ ڈورکی چرخیاں برآمد کی گئیں ،دوران تفتیش ملزم نےشیشہ ڈورتیارکرکےلاہورکےمختلف علاقوں میں فروخت کرنےکااعتراف کیا۔ملزم نویدپرمقدمہ درج کرکےانویسٹی گیشن کےحوالےکردیاگیا۔
Leave A Comment