تازہ ترین

لاہورمیں اسلام آبادکی طرزپرایم ٹیگ سسٹم لانےکی سفارشات تیارکرلی گئیں۔ایم ٹیگ کے ذریعے گاڑیوں کا مکمل ریکارڈ آن لائن دستیاب ہو گا،ایم ٹیگ نمبر پلیٹ پر نصب الیکٹرانک چِپ ہو گی۔ایم ٹیگ سے چوری شدہ گاڑیوں کی فوری نشاندہی ممکن ہو گی،ایم ٹیگ سسٹم سے جعلی نمبر پلیٹس کا خاتمہ کیا جا سکے گا،غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی میں مدد ملے گی،ایم ٹیگ سےشہرمیں داخل و خارج ہونیوالی گاڑیوں کی مانیٹرنگ ہو گی۔ایم ٹیگ سسٹم سے ٹریفک مینجمنٹ اور شہری سکیورٹی بہتر بنائی جائے گی،لاہور پولیس نے ایم ٹیگ بارے سفارشات کی سمری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو بھجوا دی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement