تازہ ترین

محکمہ تعلیم پنجاب نے رمضان المبارک کیلئے تعلیمی اداروں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیا۔ سنگل شفٹ سکول صبح ساڑھے 8سے دوپہر 1 بجے تک کھلے رہیں گے،جمعہ کوسنگل شفٹ سکول ساڑھے 12بجے بند ہوں گے۔ڈبل شفٹ مارننگ کلاسز ساڑھے 8 سےساڑھے 12بجے تک جاری رہیں گی،ایوننگ شفٹ سکول دوپہر 1 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔جمعہ کو ڈبل شفٹ کلاسزساڑھے 12 سے 5 بجے تک ہوں گی ،گرلز سکولوں کے اوقات بوائز سکولوں سے 15 منٹ پہلے مقرر کئے گئے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement