تازہ ترین

کورنگی زیر تعمیر عمارت کی دوسری منزل سے گر کر نوجوان مزدور جاں بحق ہوگیا۔  کورنگی نمبر 4 موبائل مارکیٹ کے قریب زیر تعمیر عمارت کی دوسری منزل سے گر کر نوجوان مزدور جاں بحق ہوگیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کی گئی۔متوفی مزدور کی شناخت 19 سالہ اللہ بخش ولد رجب حسین کے نام سے کی گئی، متوفی مزدور کی لاش قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

Leave A Comment

Advertisement