پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 170,615 پوائنٹس پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا۔ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 15 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 170,615 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
Leave A Comment