تازہ ترین

کراچی اور  اس کےگردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 3.4  ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ​زلزلےکا مرکز کراچی کے علاقے ملیر  سے 24 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ ​ زلزلےکی گہرائی 10 کلومیٹر  ریکارڈ کی گئی۔زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement