تازہ ترین

کراچی میں 1 کروڑ 60 لاکھ روپے کا کپڑا چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔اس حوالے سے ایس پی انویسٹیگیشن ساؤتھ کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوپاری کے کپڑے کے 104 بنڈل چوری کیے تھے۔ واقعے کا مقدمہ 21 اپریل کو تھانہ آرام باغ میں درج کیا گیا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement