تازہ ترین

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر پولیس نے کراچی کے علاقے سچل میں 1 گھر پر چھاپہ مار کر کوکین برآمد کر لی۔ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق گھر سے کوکین اور منشیات ترسیل کرنے کے لیے پیکٹ برآمد ہوئے ہیں، اس حوالے سے مقدمہ سچل تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ برآمد ہونے والی منشیات پنکی کی جانب سے گھر میں چھپائی گئی تھی، جو مختلف علاقوں میں ڈیلیور ہونا تھی۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement